اسکواڈ

پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف رواں ماہ ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے اپنے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ آئرلینڈ کے خلاف سیریز 10 سے 14مئی تک ہے جبکہ انگلینڈ مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان آج ہو گا

اسلام آبا د(عکس آن لائن)دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج جمعرات کو کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیشنل سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرے گی۔ پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

اسکواڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024،جنوبی افریقہ کے ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان، ٹیمبا بووما باہر

جوہانسبرگ (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے جنوبی افریقہ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیمبا بووما کا حصہ نہیں ہونگے۔ پروٹیز بلے باز ایڈن مارکرم کی قیادت میں جنوبی افریقہ کے ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

باسط علی

باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا

کراچی (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے 4 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا۔ ایک بیان میں سابق کرکٹر مزید پڑھیں

محمد وسیم

پرتھ ٹیسٹ میں ہماری حکمت عملی درست نہیں تھی، محمد وسیم

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا ہمارے لیے ہمیشہ ایک مشکل وینیو رہا ہے، پرتھ میں ہماری حکمت عملی درست نہیں تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں مزید پڑھیں

محمد حفیظ

اپریل 2024ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں نوجوان نئے کھلاڑیوں کو مکمل موقع دیں گے، محمد حفیظ

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچز میں آرام دینے کی بات کہنے پر ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ نے کہاہے کہ اپریل 2024ء میں نیوزی مزید پڑھیں

آل راؤنڈر

شاداب خان کا دورے میں منتخب ہونے والی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن )) قومی کرکٹر شاداب خان نے دورے میں منتخب ہونے والی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں شاداب خان مزید پڑھیں

ٹیسٹ اسکواڈ

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا

کرائسٹ چرچ/اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا،اسکواڈ بذریعہ دبئی 10 جنوری کی شام ساڑھے چھ بجے لاہور پہنچے گا۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ہیڈ کوچ مصباح الحق مزید پڑھیں

وسیم خان

وسیم خان کا کھلاڑیوں سے رابطہ ،پروٹوکولز پر سختی سے عمل کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے نیوزی لینڈ میں موجود اسکواڈ کو پروٹوکولز پر سختی سے عمل کی ہدایت کی ہے۔وسیم خان نے 6 کرکٹرز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ مزید پڑھیں