گاڑیاں درآمد

رواں مالی سال جولائی تا دسمبر1ارب 16 کروڑ ڈالرزسے زائد کی گاڑیاں درآمد

کراچی (عکس آن لائن )رواں مالی سال جولائی تا دسمبر1ارب 16کروڑ ڈالرز سے زائد کی گاڑیاں درآمد کیں گئیں جن میں لگژری کاریں، موٹرسائکل بسیں ٹرک اورہیوی وہیکل شامل ہیں۔دستاویزکے مطابق 8 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کے ائیرکرافٹ، بحری جہازاورکشتیاں اور 7 کروڑ 48 لاکھ ڈالرزکی لوڈر گاڈیاں درآمد کی گئیں ہیں۔

دستاویزمیں میں مزید بتایا گیا ہے کہ 3 کروڑ26 لاکھ ڈالرز کی کاریں درآمد کی گئیں۔صرف دسمبر2022 میں 52 لاکھ 32 ہزار ڈالرزکی کاریں درآمد کیں جبکہ 6 لاکھ 15ہزار ڈالرز مالیت کی موٹرسائیکلیں درآمدکی گئیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں