رمیز راجہ

رمیز راجہ نوجوان کرکٹر محمد حارث کے ٹیلنٹ سے متاثر ہوگئے

لاہور (عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نوجوان کرکٹر محمد حارث کے ٹیلنٹ سے متاثر ہوگئے۔ محمد حارث نے گزشتہ روز پشاور زلمی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ اس پر چیئرمین پی سی بی نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ محمد حارث کا ڈیبیو شاندار رہا۔انہوں نے کہا کہ اس نوجوان کرکٹر میں بہت ٹیلنٹ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں