انضمام الحق

رضوان اور بابر پر انحصار کریں گے تومشکل میں رہیں گے،انضمام الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارت کیخلاف چوتھے نمبر پر محمد نواز کو بھیجا، خوش دل کو کیوں نہیں بھیجا؟ کوچ اور کپتان بھی اعتماد دیتا ہے، پرفارمنس سے کھلاڑی بھی اعتماد دیتے ہیں۔ایک انٹرویومیں انضمام الحق نے سوالات ا جواب دیتے ہوئے کہاکہ ایسا نہیں ہوتا کہ پلاننگ سے فیل ہوا جائے ،

حارث اور حسنین نے آسٹریلیا میں اچھی بولنگ کی تھی، ہمارے فاسٹ بولرز نے آسٹریلیا میں اچھی بولنگ کی ہے ۔انضمام الحق نے کہا کہ شاداب آسٹریلیا میں اچھی بولنگ کر سکتا ہے ، رضوان اور بابر پر انحصار کریں گیتو مشکل میں رہیں گے، پاکستان کو چار اور پانچ نمبر پر بیٹسمین کھلانے ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں