ذکاء اشرف

ذکاء اشرف نے دورہ آسٹریلیا ملتوی کر دیا

لاہور (عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا۔

پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ذکا اشرف کو گزشتہ روز رات باکسنگ ڈے ٹیسٹ دیکھنے میلبرن روانہ ہونا تھا۔ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف کی آسٹریلیا جانے کی نئی تاریخ وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد طے ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں