دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں

دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، سول ایوی ایشن نے وطن واپسی کی اجازت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قطر ایئر لائن کو مسافروں کو لانے کی ون ٹائم اجازت دی ہے،

س ضمن میں نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔ قطر ایئر ویز کی پرواز کیو آر633 کے ذریعے پاکستانیوں کو لیکراسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گی۔ پاکستانی فضائی حدود کی پاپندی کی وجہ سے آسٹریلیا سے آئے مسافر دوحہ میں پھنس گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں