امام علی رحمان

تاجک صدر امام علی رحمان کی دوروزہ دورے پر اسلام آباد آمد، 21توپوں کی سلامی دی گئی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، تاجک صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کرر ہے ہیں،اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی وزیرتعلیم سید نوید قمر نے معزز مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی ،اسلام آباد ایئرپورٹ بے نظیر بھٹو شہید کے نام پر بحال کرنے کی قرارداد کی منظوری

اسلام آباد (نمائندہ عکس)قومی اسمبلی نے اسلام آباد ایئرپورٹ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے نام پر بحال کرنے کی قرارداد کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں متعلقہ قواعد معطل کرکے تحریک پیش کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے جلسوں میں آمدورفت کیلئے سیکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے مختلف شہروں میں جلسوں کے لیے آمدورفت کے لیے سیکیورٹی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چیئرمین سیکریٹریٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھ دیا۔خط مزید پڑھیں

خصوصی پرواز

یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے

اسلام آباد (نمائندہ عکس )پی آئی اے کی خصوصی پرواز پولینڈ سے 232 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی، خصوصی پرواز میں یوکرین سے آنے والے طلبا اور دیگر افراد سوار تھے۔ یوکرین سے واپس آنے والے طلبا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ،وفاقی کابینہ 8 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا ،وفاقی کابینہ 8 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ وفاقی ملازمین کو ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دینے کی منظوری مزید پڑھیں

دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں

دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، سول ایوی ایشن نے وطن واپسی کی اجازت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قطر ایئر لائن کو مسافروں کو لانے کی ون ٹائم مزید پڑھیں