خانقاہ ڈوگراں

خانقاہ ڈوگراں موٹروے پولیس کی جانب سے روڈسیفٹی سیمینارکا انقعاد، آئی جی موٹروے کی خصوصی شرکت

خانقاہ ڈوگراں (نمائندہ عکس آن لائن)خانقاہ ڈوگراں موٹروے پولیس کی جانب سے روڈسیفٹی سیمینارکا انقعاد آئی جی موٹروے سیدکلیم امام کی خصوصی شرکت ایس ایس پی موٹروے مقصود انجم ڈوگر کے ہمراہ کیمپ میں پودا لگا کرشجرکاری مہم کا افتتاح َ

تفصیلات کے مطابق خانقاہ ڈوگراں موٹروے پولیس کی جانب سے روڈسیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا روڈ سیفٹی سیمینار میں انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام ایس پی موٹر وے ساوتھ ٹو مقصود ڈوگر ودیگر اگر افسران و عملہ نے شرکت کی سیمینار سے خطاب کرتے ڈاکٹر سید کلیم نے کہا موٹروے پولیس ملک میں روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی کےلیے تمام کوششیں بروے کار لا رہی ھے اور وقت کا تقاضا ھے کہ معاشرے کے تمام مکاتبِ فکر اس ضمن کردار ادا کریں روڈ سیفٹی ھم سب کی ذمہ داری کے ایس ایس پی مقصود ڈوگر نے سمینار سے خطاب کرتے ھوے کہا کہ ھماری موٹروے پولیس نے جانوں کے نذرانے دئیے ہیں،روڈ سیفٹی کےلیے سب لوگوں کو کوشش کرنا ھو گی۔ آئی جی موٹروے پولیس نے سیکٹر انچارج مقصود ڈوگر کے ھمراہ پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح بھی کیااور ملک قوم کی سلامتی کے لئے دعا کی۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں