غزہ (عکس آن لائن)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملوں سے پہلی بار اسرائیل کو مالی نقصان کا سامنا ہے۔حماس کے حملوں سے اسرائیل کی تجارتی اوربحری صنعت (شپنگ) کو نقصان پہنچا ہے جس کے باعث اسرائیلی پورٹس کیلئے وار رسک پریمیم نافذ کردیا گیا۔اسرائیلی پورٹ جانے والے جہاز 50 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر اضافی دیں گے جبکہ 7 دن سے زائد اسرائیلی پورٹ پر رہنے کی صورت میں رقم دگنی ہوگی۔اس کے علاوہ جہاز پر لدے سامان کے وار رسک پریمیم میں الگ اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روشن پاکستان پروگرام سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا، اویس لغاری
- آذربائیجان سے دیرینہ تعلقات ہیں ، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان مکمل حمایت کریگا،اسحاق ڈار
- نومئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے، عسکری قیادت
- پارٹی کی مکمل تشکیلِ نو کر رہے ہیں: علی امین گنڈاپور
- پاکستان دہشتگردی اورانتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ‘ خواجہ آصف