ڈاکٹر مراد راس

حالات بہتر ہونے پر 15 اگست تک تمام سکول کھول دئیے جائینگے‘ وزیر تعلیم

لاہور( عکس آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ حالات بہتر ہونے پر 15 اگست تک

تمام سکول کھول دئیے جائیں گے، سکولوں میں بیک وقت تمام طلبہ کو پڑھانے کی اجازت نہیں ہوگی،

پہلے مرحلے میں صرف ضروری کلاسز شروع کی جائیں گی،

ایک کمرہ جماعت میں صرف 20 طلبہ کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ ایل جی ایس معاملے

پر متاثرہ طالبات اور ان کے والدین سے پیر کو ملاقات کروں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں