اوقات کار

سکولوں کے اوقات کار میں15 منٹ کمی، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (عکس آن لائن ) سکول ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں 15 منٹ کی کمی کر دی۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گرلز مزید پڑھیں

سکولوں

لاہور کے سکولوں میں کم عمر طلبا کے موٹرسائیکل اور کار لانے پر پابندی

لاہور ( عکس آن لائن) موٹرسائیکل یا کار پر سکول آنے والے کم عمر طلبا ٹریفک پولیس اور سکول ایڈمنسٹریشن کیلئے مشکلات پیدا کرنے لگے۔ لاہور کے سکولوں میں بغیر لائسنس کم عمر طلبا کے موٹرسائیکل اور کار لانے پر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ننکانہ

تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات،اساتذہ اور ملازمین کیلئے ماسک کو لازمی قرار دیدیاگیا

ننکانہ صاحب(عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر ننکانہ چوہدری محمد ارشد کی ہدائت پر سی ای او ایجوکیشن ننکانہ احسن فرید نے ضلع بھر کے سرکاری نجی تعلیمی اداروں میں سموگ کے متعلق آگاہی کیلئے زیر وپیریڈ اور طلبائ و طالبات،اساتذہ اور مزید پڑھیں

تعطیلات

پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 24 دسمبر سے ہو گا

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب بھر کے سکولوں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گا۔ حکومت پنجاب نے سموگ کے باعث سکولوں میں پہلے ہی جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ پنجاب مزید پڑھیں

سکولوں

پرائمری سکولوں کے معیار تعلیم میں بہتری لانے کا فیصلہ،سکول سربراہان کے اختیارات میں اضافہ

لاہو ر(عکس آن لائن) پرائمری سکولوں کے معیار تعلیم میں بہتری لانے کا فیصلہ، سکول سربراہان کے اختیارات میں اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اب سکول سربراہان اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کی بجائے براہ راست ڈپٹی ڈی ای اوز کو رپورٹ مزید پڑھیں

سکولوں

سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک قرآن مجید کا پیپر لیا جائے گا

لاہور(عکس آن لائن) سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک قرآن مجید کا پیپر لیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق قرآن مجید کا پیپر کل پچاس نمبر کا ہوگا۔امتحان پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے جاری کردہ سلیبس کے مطابق ہوگا۔پہلی سے مزید پڑھیں

سکولوں

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے طلبہ کے لیے مزید 4ہزار سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا پلان تیارکرلیا

لاہو ر(عکس آن لائن) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے طلبہ کے لیے مزید 4ہزار سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا پلان تیارکرلیا۔سکولوں سے باہر 50 لاکھ سے زائد بچوں کو تعلیم دینے کا معاملہ، محکمہ سکولز ایجوکیشن نے طلبہ کے مزید پڑھیں

حفظ قرآن

تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا پارٹنر تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ، پیف سے منسلک سکولوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اجراء ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پہلی بار پیف کے سکولوں میں حفظ قرآن مزید پڑھیں

سکولوں

لاہورسمیت پنجاب بھر کے 25 ہزار سرکاری سکولوں میں ای لرننگ پروگرام کا آغاز کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) لاہورسمیت پنجاب بھر کے 25 ہزار سرکاری سکولوں میں ای لرننگ پروگرام کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،پرائیوٹ پبلک پارٹنر شپ کے تحت ای لرننگ ایپ پر سکول کا کریکولم ، آن لائن کلاسز ،لیکچر، اسائنمنٹ مزید پڑھیں