حافظ نعیم

حافظ نعیم کا ادارہ شماریات کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مردم شماری کے اعداد و شمار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ادارہ شماریات کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔

ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی پچھلی مردم شماری سے کم دکھائی گئی۔انہوں نے کہاکہ کراچی کی آبادی ڈیڑھ کروڑ بتاتے ہیں، نادرا کا ڈیٹا نکالیں تو 3 کروڑ سے کم نہیں ہو سکتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں