تیز رفتاری

جھنگ روڈ پر مقامی سکول کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی

سرگودھا(نامہ نگار)جھنگ روڈ پر مقامی سکول کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی خوش قسمتی سے وین بچوں کو لینے جا رہی تھی شیخ جلیل کے قریب تیز رفتاری کے باعث الت گئی گاڑی نمبرایل ایچ ایکس 8457کا ڈرائیور گاڑی کو موقع پر چھوڑ کر فرار ہو گیا پولیس تھانہ ترکھانوالہ نے حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑی قبضہ میں لیکر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں