امریکی صدر

جوہری معاملے پرایران کے ساتھ نئی رعایتوں پر اتفاق نہیں کیاگیا،امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی اور اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے حالیہ دنوں میں تل ابیب کو یقین دلانے کی کوشش کی ہے کہ واشنگٹن نے جوہری معاملے ایران کے ساتھ نئی رعایتوں پر اتفاق نہیں کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو مطلع کیا کہ 2015 میں ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنا آسان نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں