جوبائیڈن

جوبائیڈن نے شہری حقوق کے علمبردار مقتول رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے ورثے کے احترام میں گاجریں اور سیب پیک کیے

فلاڈیلیفیا(عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے شہری حقوق کے علمبردار مقتول رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے ورثے کے احترام میںٹیکساس کے شہر کول ویل کا دورہ کیا اورایک فوڈ بنک میں گاجریں اور سیب پیک کیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فلاڈیلفیا کا خاتونِ اول جل بائیڈن کے ساتھ دورہ کیا،

امریکی صدر نے شہری حقوق کے علمبردار مقتول رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے ورثے کے احترام میں شہر کے دورے کے دوران ایک فوڈ بنک سے گاجریں اور سیب پیک کیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں