سپریم جوڈیشل کونسل

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی۔ جسٹس مظاہر نقوی نے کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی ختم اور سپریم جوڈیشل کونسل کا موصول نوٹس غیر قانونی قرار دیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں