جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، 127طلباوطالبات کو ایم فل ،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

کراچی(عکس آن لائن)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں73 طلباوطالبات کو ایم فل،38 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 16 طلبہ کو کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔

رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں عبدالوہاب سومرو(ایگریکلچر اینڈ ایگری بزنس)،سیدہ بشریٰ(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،زارہ سمیع،عروسہ طارق،عمارہ رفیق اور ثانیہ اشتیاق(بائیوکیمسٹری)،ثمرین علی (باٹنی)،شہباز منظور،سائرہ یاسمین اور نِدا مسرور(کامرس)،جنید فرخ صدیقی(ایجوکیشن)،فہمیدہ (انٹرنیشنل ریلیشنز)،سلمیٰ بیگم،محمد خالد خان،محمد عطااللہ اور صدیق فاطمہ(اسلامک لرننگ)،سید ایم علی عباس نقوی ،عبدالقیوم بھٹو(انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس پلینٹری اینڈ اسٹروفزکس)،نداجمیل (میتھمیٹکس)،ماریہ زاہد اور طیب النسائ(مائیکروبائیولوجی)،وقاص احمداور زید(مالیکیولرمیڈیسن)،

سہیلا باشندہ(پرشین)،گل محمد (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،درخشاں مسرور(فارماکوگنوسی)،سید قمر عباس رضوی،عدنان اقبال اور محمد جمال(فارماکولوجی)،احسن اشفاق(فزیالوجی)،محمد نبیل الحق اورچن زیب اعوان(پولیٹیکل سائنس)،سیماغفار ،محمد خرم شفیع،سید یاسرظہیراورعابد حسین (پبلک ایڈمنسٹریشن)،حذیفہ سرفراز(سوشیالوجی) اور محمد شاہد (اصول الدین ) شامل ہیں۔ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میںیمنیٰ خاتون(ایگریکلچر)،ڈاکٹر تنویر فاطمہ (اناٹومی بی ایم ایس آئی)،سارہ نظمانی(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،خزیمہ(عربی)،سیدہ رباب زہرہ،سارہ شکیل،ثنائ،نمرہ مقصود اور طوبیٰ حسین (بائیوکیمسٹری)،خالد حسین (بائیوٹیکنالوجی کیبجی)،عروج فاطمہ (باٹنی)،فریال (کیمسٹری)،سدرہ نثاراور صفیہ خان(کیمسٹری)،مدیحہ سردار،رابعہ انیس،رضا اللہ، عبدالجباراور خورشید جلال(کیمسٹری ایچ ای جے)،امبرحسن (اکنامکس)،

زوبیہ ناز(ایجوکیشن)،معاذیہ اعجاز(انوائرمینٹل اسٹڈیز)،سنبل یوسف (ایریااسٹڈی سینٹر فاریورپ)،سید سلمان حیدرمسعود نقوی(فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،نورین (جینیٹکس)،بسمہ اور فائزہ طارق(جغرافیہ)،شیرین اقبال،عدیل احمدخان،عائشہ طاہر اور فوادحفیظ قاضی(ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز)،طیبہ احمد(اسلامک لرننگ)،عمارہ صدیقی،سیدہ شیرین زہرہ نقوی اور سلمان عابد(لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز)،رابعہ ،عفیفہ سرور،جویر یہ آصف (میرین بائیولوجی)،عروج فاطمہ(میرین سائنس)،شہزین خالد مسکر(میتھمیٹکس )،محمد جنیس امداد(مائیکروبائیولوجی)، نرجس فاطمہ،تاج ولی خان،حنانواز اور فرحین منصور(مالیکیولر میڈیسن )،سمعیہ وسیم،حسان احمداور قرة العین اسماعیل(فارما سیوٹیکل کیمسٹری)،

عظمیٰ عروج اور فرخندہ کوکب(فارما کوگنوسی)،ایمن شاکر،مریم طارق، اور مہوش فاطمہ(فارماکولوجی)،محمد یاسین(فزکس)،بینش اور امبر ایاز میمن(فزیالوجی)،ارج عتیق(پولیٹیکل سائنس)،ردابشیر،احمرعبداللہ اوراویشہ عنایت(سائیکولوجی)،ناجیہ زاہد(پبلک ایڈمنسٹریشن)،زکیہ بیگم(سندھی)،فرواعباس بھٹو(سوشیالوجی)،فرزانہ فیض(ٹیچرایجوکیشن)،زکیہ اینڈ حمید حسین (اُردو)،نوشین بانو،محمد حارث،محمد انس،محمد حشام اور محمد شکیل شہزاد (اصول الدین)، ایم عرفان شاہ اور بلاول منظور(زولوجی) شامل ہیں۔ ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری حاصل کرنے والوں میںحافظ سہیل احمد(اپلائیڈ کیمسٹری اینڈ کیمیکل ٹیکنالوجی)، عمران سلیم اور رخسانہ مجید(کمپیوٹرسائنس)،کرن سیف اور فرح (ایجوکیشن)،

ثمرہ علی مرزا(فوڈسائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،احمد بلال سکیرا(جینیٹکس)،عبدالحکیم اور محمد منیب (جغرافیہ جی آئی ایس/ آرایس)، سہیل احمد خان،معیزالدین اور محمد الیاس خان(اسلامک بینکنگ اینڈ فائنانس شیخ زید اسلامک سینٹر)،رابعہ شاہد (انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس پلینٹری اینڈ اسٹروفزکس) ،معین الدین (پبلک ایڈمنسٹریشن)، انعم (ٹیچرز ایجوکیشن ) اور زین (زولوجی) شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں