کراچی (عکس آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد اعظمی کے مطابق ایم اے انگریزی سال اول اور سال آخر پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق ایم اے سال آخر کے امتحانات میں ماریہ بنت شبیر جمالی سیٹ نمبر531596 نے 507 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن جبکہ عظمت فاطمہ بنت انورعباس سیٹ نمبر531568 نے 496 نمبرز کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔امتحانات میں 70 طلبہ شریک ہوئے،13 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا جبکہ 57 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 18.57 فیصدرہا۔ایم اے سال اول کے امتحانات میں 89 طلبہ شریک ہوئے،13 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 76 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 14.61 فیصدرہا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکی صدارتی انتخابات کے “ڈرامہ ” کا عروج ختم ہو چکا ہے، چینی میڈ یا
- چین کا سال 2035 تک اگلی نسل کا بید و سسٹم مکمل کر نے کا اعلان
- چین اور یوراگوئے ایک دوسرے پر اعتماد اور جیت جیت تعاون رکھنے والے ممالک ہیں، چینی صدر
- سپلائی اور مارکیٹنگ کوآپریٹوز نے دیہی احیاء میں فعال کردار ادا کیا ہے، چینی صدر
- امریکہ کو روس یوکرین تنازع کے خاتمےمیں کردار ادا کرنا چاہیئے، چین