جامعہ کراچی

جامعہ کراچی،ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 31 طلبہ شریک ہوئے،15 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 16 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 48.39 فیصدرہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں