ثمینہ پیرزادہ

ثمینہ پیرزادہ کا نور مقدم قتل کیس کے فیصلے پر ردِ عمل

کراچی (عکس آن لائن) سینئر پاکستانی اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے نور مقدم قتل کیس کے فیصلے پر اپنا ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ثمینہ پیرزادہ نے ٹوئٹر پر نور مقدم کیس میں عدالت کی جانب سے سنائے گئے فیصلے پر اپنے ردِ عمل میں کہا کہ ابھی انصاف مل گیا ہے لیکن ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔انہوں نے لکھا کہانہیں امید ہے کہ ہماری عدلیہ، ہماری پولیس اور ہمارے لوگ پاکستان کو ہماری لڑکیوں کے لیے محفوظ بنائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں