اسد عمر

ثابت ہوگیا قوم کا جذبہ اب دبایا نہیں جاسکتا، اسد عمر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا قوم کا جذبہ اب دبایا نہیں جاسکتا۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں اسد عمر نے کہا کہ بارش کے باوجود جس بڑی تعداد میں اسلام آباد والے پورے پاکستان کی طرح اپنے کپتان کی کال پر نکلے اس سے ثابت ہو گیا اس قوم کا جذبہ اب دبایا نہیں جا سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں