شیری رحمان

تمام معاشی شعبے وینٹی لیٹرز پر ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ تمام معاشی شعبے وینٹیلیٹرز پر ہیں،تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے، پی ایس ڈی پی کو کم کیا گیا ہے،

انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور قرضے آسمان سے باتیں کر رہے،ان حالات میں حکومت4.8 فیصدشرح نمو کی پیش گوئی کیسے کرسکتی ہے؟ شیری رحمان نے کہا کہ عالمی بینک اور آئی ایم ایف کو خدشا ہے کہ پاک کی شرح نمو جنوبی ایشیائ میں سب سے کم ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں