اسدعمر

تازہ ترین اکانومسٹ گلوبل نارملسی انڈیکس میں پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جس نے کورونا کے بعد معاشرے اور معیشت کی بحالی میں بہترین کارکردگی دکھائی، وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ تازہ ترین اکانومسٹ گلوبل نارملسی انڈیکس میں پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جس نے کورونا کے بعد معاشرے اور معیشت کی بحالی میں بہترین کارکردگی دکھائی۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تازہ ترین اکانومسٹ گلوبل نارملسی انڈیکس میں پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جس نے کورونا کے بعد معاشرے اور معیشت کی بحالی میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو تینوں رینکنگ میں سرفہرست کے تین ممالک میں رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں