بھاگٹانوالہ

بھاگٹانوالہ کے مسلم کمرشل بنک کا صارفین کے ساتھ نارواسلوک ، صارفین کے لیے نہ چھاﺅں کا انتظام اور نہ ہی بیٹھنے کا انتظام

بھاگٹانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن )بھاگٹانوالہ کے مسلم کمرشل بنک کا صارفین کے ساتھ نارواسلوک ، صارفین کے لیے نہ چھاﺅں کا انتظام اور نہ ہی بیٹھنے کا انتظام ۔اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق بھاگٹانوالہ مسلم کمرشل بنک کے عملہ کے بنک میں آنے والے صارفین کے ساتھ نارواسلوک جاری ہیں اپنی من پسند لوگوں کے اندر بلوالیا جاتا ہے اور عام الناس باہر دھوپ میں انتظارکرواتے رہتے ہیں جب بنک میں آنے والوں کے ہی نہ ہی چھاوں کا کوئی انتظام ہے اور نہ ہی ان کے کوئی کرسیوں کا ۔بھاگٹانوالہ کے شہریوں ملک نذیر اعوان ، حاجی محمد اسلم ،مہر احسان ، مہر بشیر احمد و دیگر نے زونل چیف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ بنک مینجر کو انتظامات کرنے کا پابند کیا جائے تاکہ روزہ دار آسانی کے ساتھ بنک میں آسکیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں