بابر اعظم

بولنگ لائن لینتھ کے مطابق نہ کرسکے، بابر اعظم

بنگلور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ بولنگ لائن لینتھ کے مطابق نہ کرسکے اور کیچز بھی ڈراپ ہوئے۔ورلڈ کپ 2023 کے 18ویں میچ آسٹریلیا سے 68 رنز سے شکست کے بعد بابر اعظم نے ٹیم پرفارمنس پر تبصرہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی اننگز کے آخری 15 اوورز میں ہم میچ میں واپس آگئے تھے۔بابر اعظم نے کہا کہ قومی ٹیم کو ہدف کے تعاقب میں اچھا آغاز ملا لیکن مڈل اوورز میں پارٹنر شپ اچھی نہ لگا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں