بورس جانسن

بورس جانسن نے چھپ چھپا کر شادی کر لی، برطانوی میڈیا

لندن(عکس آن لائن )برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے چھپ چھپا کر اپنی گرل فرینڈ کیری سائمنڈ سے شادی کر لی۔199 برس میں پہلا موقع ہے کہ کسی برطانوی لیڈر نے وزارت عظمی کے دور میں شادی کی ہو۔برطانوی میڈیا نے دعوی کیا کہ بورس جانسن اور کیری سائمنڈ کی شادی ویسٹ منسٹر کے کیتھیڈرل میں ہوئی۔

جس میں صرف 30 افراد نے شرکت کی۔میڈیا کا کہنا تھا کہ تاریخی عمارت سیاحوں سے یہ کہہ کر خالی کرائی گئی کہ لاک ڈاون کیا جارہا ہے۔199 برس میں پہلا موقع ہے کہ کسی برطانوی لیڈر نے وزارت عظمی کے دور میں شادی کی ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں