کوئٹہ (عکس آن لائن) بلوچستان کے گرم علاقوں کے سکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کاآغاز ہو گیا ،گرمیوں کی چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں گی۔ڈائریکٹر سکولز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے ہونے والے تعلیمی نقصان کو پورا کرنے کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں پندرہ دن کی کمی کی گئی ،بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی مختصر تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں ،بلوچستان کے تقریبا 17 اضلاع سمر زون اور 16 اضلا ع ونٹر زون میں آتے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر