پولیو

بلوچستان میں پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا

کوئٹہ (عکس آن لائن) محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے چلتن ٹاؤن میں 20 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
بچے کے خون کے نمونے 25 اور 26 جولائی کو لیے گئے تھے۔ بچے کا تعلق پولیو سے انکاری گھرانے خاندان سے ہے۔
بلوچستان میں پولیو مہم کے باوجود کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں