طلال چوہدری

بلاول صاحب نیوٹرل کا مزہ آیا ہے، طلال چوہدری کا طنز

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست پر طنز کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں طلال چوہدری کا کہنا تھاکہ بلاول بھٹو صاحب! نیوٹرل کا مزہ آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں