ٹیسٹ پازیٹو

بلاول بھٹو کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ، عوام سے ماسک پہنے کی درخواست

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ۔بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے بارے بتاتے ہوئے عوام کو ماسک پہننے کی درخواست کی۔بلاول بھٹو نے تمام سیاسی سر گرمیاں معطل کر کے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔

بلاول بھٹو پی ڈی ایم کے ملتان جلسے میں بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرینگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں