برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی

لاہور( عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سے519روپے.

زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے346روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت303روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں