برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو کمی

لاہور( عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے639روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے426روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت290روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں