برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو اضافہ

لاہور( عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے336روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں