برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے فی کلو کمی

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے585روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 11روپے کمی سے390روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں