برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

لاہور( عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے549روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے366روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے274روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں