برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی

لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے567روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت299روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں