برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12کمی سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے کمی سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے230روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں