گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو اضافہ

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی 8روپے اضافے سے641روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے427روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت240روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں