برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میںریکارڈ33روپے فی کلوا ضافہ

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید33روپے اضافے سے527روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 22روپے اضافے سے351روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں