برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ اپریل 13, 2024April 13, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت666روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت459روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے252روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related