برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 624روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت416روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے239روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں