برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(عکس آ ن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت497روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت331روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں