برائلرگوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو کمی مارچ 15, 2021March 15, 2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( عکس آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے303روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے209روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related