لیوک رونکی

بابر اعظم موجودہ دورکے بہترین بیٹسمینوں میں سے ایک ہے۔لیوک رونکی

کراچی(عکس آن لائن )نیوزی لینڈ کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی نے بابر اعظم کو موجودہ دورکے بہترین بیٹسمینوں میں سے ایک قرار دے دیا۔سری لنکا کے خلاف مڈل آرڈر بیٹسمین کی عمدہ سنچری پر رونکی نے انھیں سراہتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم دنیا کے ٹاپ بیٹسمین ویرات کوہلی، اسٹیو اسمتھ اور کین ولیمسن کے ہم پلہ ہیں، وہ پیس یا اسپن بولنگ کسی سے نہیں گھبراتے اوراپنے عمدہ شاٹس کھیلتے ہیں، میں نے آسٹریلیا میں بھی ان کی بیٹنگ سے خاصا لطف اٹھایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں