ایچ بی ایل پاکستان

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آج اسلام آباد یونائٹیڈکا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں یکم مارچ اتوار کو اسلام آباد یونائٹیڈکا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام سات بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا ۔رینمور مارٹینیز اور طارق رشید(آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)،ماجدحسین (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری) کے فرائض سرانجام دینگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں