اسلام آباد (عکس آن لائن) اپریل 2020ء کے دوران مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد میں 52.22 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 151.4 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ اپریل 2019ء کے دوران 316.9 ملین ڈالر کی ایل این جی درآمد کی گئی تھیں۔ اس طرح اپریل 2019ء کے مقابلہ میں اپریل 2020ء کے دوران ایل این جی کی ملکی درآمدات میں 156.5 ملین ڈالر یعنی 52 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی سمٹ فورم 2024 کا انعقاد
- چین بیرونی ممالک کے ساتھ عوامی تبادلوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ
- جی 7 کی جانب سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ
- چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے کامیاب دس سال
- چینی صدر کا مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور