فواد خان

ایشیاء کے 50 بہترین ستاروں میں 8 پاکستانی بھی شامل

لاہور (عکس آن لائن) برطانوی جریدے ایسٹرن آئیز نے 2022 کے 50 بہترین ایشیائی فنکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں 8 پاکستانی بھی شامل ہیں۔سال 2022 پاکستانی فنکاروں کے لیے ان کے کیرئیر کے لحاظ سے اچھا ثابت ہوا، بہت سے اداکاروں نے انٹرنیشل پراجیکٹس میں بھی کام کیا، اس حوالے سے ایسٹرن آئیز نے سال کے 50 بہترین فنکاروں کی فہرست جاری ہے اور اس میں 8 پاکستانی بھیء اپنے فن کی بدولت شامل ہیں۔

ان فنکاروں میں فواد خان،عاطف اسلم،سجل علی،عروج آفتاب،حدیقہ کیانی،ہمایوں سعید،شے گل اور علی سیٹھی شامل ہیںـ

اپنا تبصرہ بھیجیں