انقرہ (عکس آن لا ئن )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے آذربائیجان کی فوج سے خطاب کے دوران پڑھے گئے کچھ اشعار پر ایران نے سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے تہران میں متعین ترک سفیر کو طلب کر کے اس پر احتجاج کیا ہے۔ دوسری طرف ترکی نے ایران کو ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے انقرہ میں تعینات ایرانی سفیر کو احتجاج کے لیے طلب کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی وزارت خارجہ نے صدر رجب طیب ایردوآن کے خلاف تہران کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیادقرار دے کر اس پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ساتھ ہی ایرانی سفیر سے اس پر باقاعدہ احتجاج کیا گیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب