علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے 15جولائی سے سمسٹر خزاں 2020کے داخلوں کاآ ٓغاز کر دیا

مظفرآباد (عکس آن لائن)ٓعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 15جولائی سے پہلے مرحلے کے پروگراموں میٹرک اور ایف اے لیول کے تمام کورسز کے لیے سمسٹر خزان 2020کے داخلوں کاآ ٓغاز کر دیا ہے جو 31 اگست 2020تک جاری رہیں گے ۔

سمسٹر میں داخلوں کے خواہشمند افراد کے لئے نزدیک ترین مقامات پر داخلوں سے متعلق سہولتیں فراہم کرنے اور اسلام آباد میں واقع یونیورسٹی کے مین کیمپس ٗ ملک بھر میں موجود تمام علاقائی دفاتر/رابطہ دفاتر میں داخلہ فارم اور پراسپکٹسسز کیفراہمی کے لئے سیل پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں جبکہ داخلوں کی مذید تفصیلات یونیورسٹی کی ویٹ سائیٹ اورریجنل دفاتر سے حاصل کی جاسکتی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں