اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے بیچلر پروگرامز کے’ اسائنمنٹس مارکس’ ویب سائٹ پر فراہم کردئیے

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار2019ءمیں پیش کئے گئے بیچلر پروگرامز میں داخل طلبہ و طالبات کے اسائنمنٹس مارکس ویب سائٹ پر فراہم کردئیے ۔

اِن پروگرامز میں داخل طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ویب سائٹ سے اپنے اسائنمنٹس کے نمبرز چیک کریں اور اگر کوئی غلطی ہو تو فائنل امتحان کے نتائج ڈکلیئر ہونے سے قبل اُس کی نشاندہی کریںتاکہ درستگی بروقت ممکن ہوسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں